Deaf Welfare Awareness Foundation

ڈیف ویلفیئر اویرنیس فاؤنڈیشن علی پور میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے پہنچی، جہاں ہمیں ایک باہمت باپ ملا جس کے تینوں بچے نابینا تھے۔ ان کی تلاوتِ قرآن نے ہمارے دلوں کو چھو لیا۔ انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے۔

https://www.facebook.com/reel/1048316270617016

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *